Categories
طنزومزاح

بابا بلیک شیپ

ابھی کچھ دن پہلے میں نے آپ کو “کتے بابا” والا واقعہ سنایا تھا۔ آج ایک اور سنئے۔ ہماری تو قسمت ہی کچھ ایسی ہے۔ اللہ تعالی نے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا تھا۔ بیٹے بھی اس طرح کہ جڑواں بھی تھے اور دونوں میں شکل و صورت میں کوئی مماثلت نہی تھی۔ ایک کا […]

Categories
طنزومزاح

ہنر آرام ای

ـــــــــــــــــــــــ محمد جون سال کا ہو چکا تھا۔ اس کی سالگرہ تھی۔ ہر شے بڑے سلیقے سے ہوئی تیار کی گئی۔ سالگرہ پر سب نے خوب انجوائے کیا۔ جب سب مہمان رخصت ہو گئے تو بچے کو لیکر ہم اس کے ساتھ گفٹ دیکھنے لگے۔ ” واہ بہت خوبصورت کارڈ ہے” میں نے کہا۔ میری […]

Categories
طنزومزاح

جادو ٹونہ

جس گھر میں ہم رہتے ہیں وہ دو حصوں میں منقسم ہے۔ مالک مکان نے گھر اس طرح بنوایا ہوا ہے کہ نچلا حصہ اوپر والے حصے سے جدا بھی ہے اور ملا ہوا بھی ۔ گلی سے دو دروازے کھلتے ہیں ایک نچلے حصے کی طرف اور دوسرا اوپر کے حصے کی طرف۔ اوپر […]

Categories
طنزومزاح

ہم نے چوہا بھگایا

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ میں آفس سے گھر آیا تو بجے ہمیشہ کی طرح بڑے باادب ہو کربیٹھے تھے۔ سارا دن جو اچھل کود کریں میرے گھر آنے پر ایسے معصوم بن کر بیٹھ جاتے تھے جیسے انہوں نے کچھ کیا ہی نہی۔ شام کے سات بجنے والے تھے۔ اور لائٹ جانے والی تھی۔ قسیمہ اور غازیاپنی کلاس […]

Categories
طنزومزاح

شادی

سنا کرتے تھے ایک نیام میں دو تلواریں نہی رہ سکتی۔ یہ بات واقعی سچ ہی لگتی تھی۔ ہے سے ابھی اتفاق نہی ہے اس کے لئے آپ کو یہ پورا خاکہ زبان من سے ازبر کرنا پڑے گا۔ خیالوں کی دنیا میں دو تلواروں کو ایک نیام میں ڈالنے کی کوشش بھی کی تو […]