Categories
کہانیاں

رکشہ کہانی سکستھ روڈ

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ صبح سے کوئی خاص سواری نہی ملی تھی۔ جب سے گیس، پٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں تصادم ہوا ہے کرایوں میں اضافہ بھی بے ترتیب ہو گیا ہے۔ گیس والے رکشہ بھی وہی کرایہ مانگتے ہیں جو پٹرول والے رکشہ کا ہے۔ پٹرول والے ایل پی جی (LPG)۔ بہت سارے لوگ […]

Categories
کہانیاں

ایک شام کی کہانی میری زبانی

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کل کی شام بہت عجیب تھی۔ تین گھنٹوں میں مجھے بیک وقت خوشی، پریشانی اور رنج سے گزرنا پڑا۔ جمعہ کا دن بہت مصروف ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دن پورے ہفتہ کا کام کلائنٹ کو بھیجنا ہوتا ہے۔ تقریبا رات آٹھ بچ کر بیس منٹ پر فارغ ہوا۔ نکلنے لگا تو معلوم ہوا باہر […]

Categories
کہانیاں

عمل شیطان

رات کے دس بجے تھے۔ میں اپنے کمرے میں دکھ کی چادر اوڑھے اداسی کی شاہراہوں پر محبت کے آنسو بہا رہا تھا۔ میرا ہم حجرہ بے سدھ سو رہا تھا۔ اسے سونا ہی چاہئے تھا کیونکہ وہ کون سا محبت میں ہارا ہوا شخص تھا۔ اس کے دل پر کون سے درد و غم […]

Categories
کہانیاں

لالچ بری بلا ہے

ایک جنگل میں ایک سفید برف جیسا خرگوش رہتا تھا۔ جسے اس کے والدین گگلو کہ کر پکارا کرتے تھے۔ گگلو کے 5 بہن بھائی تھے۔ اٹلو، شٹلو، مٹلو، ببلو اور شٹالو، پہلے چار بھائیوں کے ساتھ شٹالو بہن کا ساتھ گھر کو گھر بناتا تھا۔ سب بہن بھائی ماں باپ کے ساتھ ہنسی خوشی […]

Categories
کہانیاں

رکشہ کہانی نمبر۴، نیکی

ٍ بخشو نے پانی کی بوتل کو منہ لگایا اور گٹا گٹ کئی گھونٹ پی گیا۔ نام تو ااس کا اللہ بخش تھا لیکن بخشو کے نام سے جانا جاتا تھا، آج گرمی کافی زیادہ تھی۔ لو چل رہی تھی اس لئے وہ بچیوں کو لینے جلدی پہنچ گیا تھا۔ اس نے رکشہ سے اتر […]