Categories
نوحے

ہادی علی، رفیق علی، رہنما علی​

ہادی علی، رفیق علی، رہنما علی​یاور علی، ممد علی، آشنا علی​مرشد علی، کفیل علی، پیشوا علی​مقصد علی، مراد علی، مدعا علی​جو کچھ کہو سو اپنے تو ہاں مرتضیٰ علی​​نورِ یقیں علی سے ہمیں اقتباس ہے​ایمان کی علی کی ولا پر اساس ہے​یوم التناد میں بھی علی ہی کی آس ہے​بیگاہ و گاہ نادِ علی اپنے […]

Categories
نعت

کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا

کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا با خدا قدموں میں سرکار کے پایا جاتا ساتھ سرکار کے غزوات میں شامل ہوتا ان کی نصرت میں لہو میرا بہایا جاتا ریت کے ذروں میں اللہ بدل دیتا مجھے اور مجھے راہ محمد میں بچھایا جاتا خاک ہو جاتا میں سرکار کے قدموں کے تلے خاک […]

Categories
نوحے

مجھ کو معاف کرنا میں زندہ آیا ہوں کربلا سے

تڑپتے لاشوں کو دیکھ کر بھی دعاؤں پر کیوں تلُی ہوئی تھیں میں تیرے زخمی بدن سے ہٹ کر کیوں اپنی سوچوں میں گم کھڑا تھا جہاں پر کنبہ قبیلہ سارا زمین پہ بکھرا ہوا پڑا تھا میں گنجِ شہداء کی بکھری لاشوں پہ اپنے ہوش و حواس میں تھا میں ٹھنڈا پانی بھی پی […]

Categories
نوحے

خدا کو ایک عدد پہ حسین(ع) لے آئے

خدا کو ایک عدد پہ حسین(ع) لے آئے اسے مقام صمد پہ حسین(ع) لے آئے   نبی کے ساتھ ہوئے ہیں ہزار حج اس کے جسے بھی اپنی لحد پہ حسین(ع) لے آئے   فنا کی آخری حد پہ کھڑا تھا حر لیکن بقا کی آخری حد پہ حسین(ع) لے آئے   کٹا کے سر […]

Categories
نوحے

قبر اصغر کی بنانے میں بہت دیر لگی

قبر اصغر کی بنانے میں بہت دیر لگی
 شہ کو اک چاند چھپانے میں بہت دیر لگی   گرم ریتی سے بدن ڈھانپ دیا شہ نے مگر چہرہ اصغر کا چھپانے میں بہت دیرلگی   گھٹری جب لاشہ قاسم کی کھلی خیمے میں شہ کو ترتیب بنانے میں بہت دیرلگی   چند سطریں تھیں مگر لاش […]